the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 24 نو مبر ( ایجنسیز) سینیر کا نگر یس لیڈ ر اور سا بق مر کز ی منسٹر کا فی لمبی بیما ری کے بعد آ ج ا نتقا ل ہو گیا ۔ انکی عمر 77 تھی جبکہ پسما ند گا ن میں بیو ی اور دو لڑ کے شا مل ہیں ۔ مر لی دیو ر ا کی نعش کو دیدا ر کیلئے



ممبئی کا نگریس آفس میں ر کھا گیا ہے تا کہ لو گ آ خری دیدار کر سکیں ۔ ا نکی آ خری رسو ما ت چند ن وا ڑی شمشان گھا ٹ میں ادا کی جا ینگی ‘ فیملی ذ را ئع نے یہ با ت بتا ئی ۔ مر لی دیو را نے لمبے کیر یر میں اہم عہد و ں پر خد ما ت ا نجا م دی تھی جبکہ ا نہو ں پہلا مو نسپل الیکشن سا ل 1975 میں ممبئی میں لڑ ا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.